سیالکوٹ (نمائندہ جنگ ) پانچویں اور آٹھویں کے امتحانات میں ناقص زرلٹ دینے والے ٹیچرز کی فہرستیں بنانے کا حکم، محکمہ تعلیم پنجا ب کی جانب سے تمام ای اے اوز کو اپنے اپنے سنیٹرزکے پانچویں اور آٹھویں کے امتحانات میں ناقص زرلٹ دینے والے ٹیچرز کی فہرستیں بنانے کا حکم دیا گیا ہے تاکہ ناقص کارگردکی دکھانے والے ٹیچرز کے خلاف محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جاسکے۔