• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ، منشیات کے2 مقدمات میں 2مجرمان کو 5سال قید

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)ایڈیشنل سیشن جج نے منشیات کے2 مقدمات کا فیصلہ سناتے ہوئے2مجرمان کو 5سال قید اور27500جرمانہ کی سزائیں سنائی گئی، ایڈیشنل سیشن جج اکرام الحق نے تھانہ سول لائن میں درج ایک منشیات کے مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے مجرم سمیر عرف گوشی کو تین سال قید بامشقت اور20ہزار جرمانہ کی سزا سنائی عدم ادائیگی جرمانہ مجرم کو مزید15دن قید بھگتنا ہو گی۔
تازہ ترین