• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،حوالاتی سے ہیروئن برآمد

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)سیالکوٹ ڈسٹرکٹ جیل میں قید حوالاتی سے ہیروئن برآمد کرلی گئی، سول لائن کے علاقہ سیالکوٹ ڈسٹرکٹ جیل کے مین دروازہ سے پولیس نے پیشی سے واپس آنے والے حوالاتی شبیر سے ہیروئن برآمد کرکے مقدمہ درج کر لیا۔
تازہ ترین