سیالکوٹ (نمائندہ جنگ ) نجی تعلیمی پر قبضہ کرنے کی پاداش میں لڑائی،صدر پسرور کے علاقہ کلاس والا میں نجی تعلیمی ادار ے پر قبضہ کرنے کی پاداش میں لڑائی پر پولیس مصروف تفتیش،رابط پر پولیس اہلکار نے بتایا کہ یہ جگہ دو افراد علی اکبر وغیرہ کی مشترکہ ہے جنکو صلح کے لئے اتوار تک وقت دیا ہے۔