سیالکوٹ( نمائندہ جنگ)فروری اور مارچ کے مہینوں میں ریسکیونے2551افراد کو طبی امداد دی ، محفوظ معاشرہ پروگرام کے تحت 1074افراد کو زندگی اور آگ سے بچاؤں کی تربیت دی گئی ، یہ بات پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو1122سیالکوٹ کے ڈسٹرکٹ ایمر جنسی آفیسرسید کمال عابد نے بتائی۔