انسداد دہشت گردی عدالت نے سرگودھا میں 20 افراد کے قتل کےملزمان کا مزید 6 روزہ جسمانی ریمانڈ کا حکم دے دیا۔
سرگودھا میں 20 افراد کے قتل کے الزام میں گرفتارمرکزی ملزم عبدالوحید ، آصف اور ظفر کو انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا گیا۔
عدالت نے تینوں ملزمان کومزید 6 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کےحوالے کر دیا۔