• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈسٹرکٹ بار ملتان کی علیحدہ صوبے و خود مختار ہائیکورٹ کیلئے ہڑتال ، عدالتوں کا بائیکاٹ کیا

ملتان(سٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ بار کی جانب سے علیحدہ صوبہ و خود مختار ہائیکورٹ کیلئے احتجاج کا سلسلہ جاری ہے جس کیلئے گزشتہ روز بھی فل ڈے ہڑتال کرتے ہوے عدالتوں کا بائیکاٹ کیا گیا،وکلاء مقدمات کی پیروی کیلئے عدالتوں میں پیش نہ ہوئے جسکی وجہ سے بیشتر مقدمات کی سماعت ملتوی کر دی گئی۔ 
تازہ ترین