• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ، لڑکی کو چھیڑنے والے7افرادکی ضمانتیں منظور

سیالکوٹ( نمائندہ جنگ) لڑکی کو چھیڑنے اورقابل اعتراض حرکات کرنے والے7افراد کی ضمانتیں منظور کرلی۔تھانہ سبز پیر کے علاقہ موضع معراجکے میں دو روز قبل پولیس نے شمس کی بیٹی(ن)کو روک کر چھیڑنے اورقابل اعتراض حرکات کرنے کے الزام میں علمدار،عمر، احتشام، مدثر، ارسلان، بابر اور عثمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے علاقہ عدالت میں پیش کیا جہاں ان کی ضمانتیں منظور کرلی گئیں ۔
تازہ ترین