• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ، بوگس چیک دینے والے 2افراد کے خلاف مقدمات

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ رنگپورہ کے علاقہ سے پولیس نے نثارا حمد کو 30 لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے پر خلیل اور سٹی ڈسکہ میں نذیر کو10لاکھ روپے کا بوگس چیک دینے پر عظیم کے خلاف مقدمات درج کرکے کرکے تفتیش شروع کردی۔
تازہ ترین