• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ،جعلی کرنسی سے خریداری کرنے والی خواتین جیل منتقل

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ ) سٹی پسرور کے علاقہ مین بازار سے اقصی اور رضیہ کو خریدرای کے دوران بوگس پاکستا نی کرنسی چلاتے ہوئے گرفتار کیا گیا تھا جن کو عدالت میں پیش کرنے کے بعد ڈسٹرکٹ جیل سیالکوٹ منتقل کردیا ۔
تازہ ترین