گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)جمعیت علمائے ضلع گوجرانوالہ کی کور کمیٹی کا اجلاس جامع مسجد فیض مدینہ حیدری روڈ میں ضلعی صدر ملک محمد جاوید چشتی کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں ملکی صورتحال اور دیگر امور زیر بحث لائیگی ۔ ملک اس وقت نازک دور سے گزر رہا ہے ۔ ہر پاکستانی میں تشویش پائی جاتی ہے ۔ دہشت گردی ‘مذہبی و سیاسی منافرت نے ملک کو خانہ جنگی کے دہانے پر کھڑا کر دیا ہے ۔