• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین نے ایشین ٹیبل ٹینس ٹائٹل جیت لیا

کراچی(اسٹاف رپورٹر) چین نے ہوم گرائونڈ پر کھیلی جانے والی ایشین ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ میں مردوں اور خواتین کا ٹیم تائٹل جیت لیا، مردوں میں کوریا اور خواتین ایونٹ میں جاپان کو ناکامی سے دوچار کیا۔
تازہ ترین