• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہناز شیخ ہاکی اسٹیڈیم میں ٹرف کی تنصیب

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی ہاکی ٹیم کے سابق کوچ اور منیجر اولمپئن شہناز شیخ سے موسوم راولپنڈی ہاکی اسٹیڈیم میں رواں سال جون مین گرین آسٹروٹرف بچھا دی جائے گی، شہناز شیخ نے بتایا ہے کہ آ سٹروٹرف کی تنصیب پر پانچ کروڑ روپے کی لاگت آ ئے گی۔
تازہ ترین