• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی ٹی ڈی کی کارروائی، گوجرانوالہ سے2 مبینہ دہشتگرد گرفتار، بارود مواد برآمد

لاہور (مانیٹر نگ سیل) سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے گوجرانوالہ سے 2مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کر کے بارودی مواد برآمد کر لیا۔ کاؤنٹر ٹیرراز م ڈیپارٹمنٹ نے گوجرانوالہ میں چھاپہ مارکارروائی کے دورا ن2دہشتگردوں کو دھرلیا جن کے قبضے سے بارودی مواد ،2پریشر ککر ڈیوائس بھی برآمد ہوئی ہیں۔ تاہم پولیس نے برآمد ہونیوالاتخریب کاری کا سامان اپنی تحویل میں لے کر زیر حراست ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرتے ہوئے انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔
تازہ ترین