گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 57 ہزار 132 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
امریکی و اسرائیلی حملوں کو بین الاقوامی قانون کے دائرہ کار سے باہر قرار دیتے ہوئے ان کی منظوری سے انکار کر دیا۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 100 ڈالرز گھٹ کر 5172 ڈالرز فی اونس ہو گئی۔
سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے افغان طالبان کمانڈر کا تعلق جلال آباد سے تھا۔
ہم ایک ایسی دنیا میں رہ رہے ہیں جہاں امن کی بات کرنے پر لوگ ناراض ہو جاتے ہیں: نورا فتحیٰ
رانچی میں ایم ایس دھونی کو ٹریفک مانیٹرنگ سسٹم کے تحت لگائے گئے کیمروں سے مانیٹر کیا گیا
آیت اللّٰہ خامنہ ای کے کسی بھی جانشین کو نشانہ بنانے کے لیے اسرائیلی وزیرِ اعظم اور انہوں نے فوج کو تیار رہنے کی ہدایت کر دی ہے: اسرائیل کاٹز
شہید اے ایس آئی کی نمازِ جنازہ پولیس لائن میں ادا کی جائے گی۔
ایران کے خلاف جنگ نہ تو منصفانہ عالمی نظام کا باعث بنے گی، نہ اس سے تنخواہوں میں اضافہ ہو گا: ہسپانوی وزیرِ اعظم
پولیس نے فوری طور پر مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا اور تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
اجلاس میں کابینہ نے سعودی عرب کے ایئرپورٹس پر پھنسے خلیجی شہریوں کی مہمان نوازی کے اقدامات کا جائزہ لیا۔
انہوں نے زور دیا کہ دہشت گرد کا کوئی مذہب نہیں ہوتا اور پرامن احتجاج ہر شہری کا حق ہے۔
اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران کی 88 رکنی مجلسِ خبرگانِ رہبری نے مجتبیٰ حسینی خامنہ ای کے نام پر اتفاق کیا ہے۔
پاکستانی شاہینز کی ابوظبی سے وطن واپسی تاخیر کا شکار ہوگئی۔
پی ایس ایل کے 11ویں ایڈیشن کا باقاعدہ آغاز 26 مارچ سے لاہور میں ہوگا
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر خارجہ کے مطابق 180 افراد پر مشتمل ایرانی جہاز آج علی الصبح ڈوبنا شروع ہوا۔