• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات،3افرادنےنوکری کاجھانسہ دیکر 50ہزار روپےہتھیالیے

گجرات (نمائندہ جنگ) پولیس تھانہ ککرالی نے محمد عارف کی رپورٹ پر موضع میاں چوہان میں اس کے بیٹے کو نوکری کا جھانسہ دیکر 50ہزارروپے ہتھیانے اور اس کے عوض جعلی ادویات فراہم کرنے پر احسن صدیق اور محسن صدیق سمیت 3 افرا دکیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین