برطانیہ کے مختلف شہروں سے دہشت گردی کے الزام میں 5 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔
پاک فضائیہ کی مؤثر جوابی کارروائی کی وجہ سے بھارتی طیاروں کو واپس امبالا کے بجائے سری نگر میں ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑی۔
رینجرز کے ترجمان کے مطابق ملزمان نے چھینے ہوئے موبائل فونز کی خرید و فروخت اور اسلحہ سپلائی میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو قومی فیصلوں میں شامل کرنا ناگزیر ہے۔
ٹی وی پروگرام میں کانگریس رہنما کی جانب سے مودی کی تقریر کا ویڈیو کلپ چلا کر مودی اور بھارتی میڈیا کے منہ پر طمانچہ مارا گیا
وزیرِ اعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ بھارت کا جھوٹ دنیا کے سامنے ایکسپوز ہو چکا ہے۔
سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ اگر بھارت نےجارحیت کی تو ساری قوم اپنی افواج کے شانہ بشانہ لڑے گی۔
کراچی کنگز کے فاسٹ بولر حسن علی کا کہنا ہے کہ لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کا بڑی حریف ٹیمیں ہونا اچھی چیز ہے
فہد مصطفیٰ اور رجب بٹ کے تنازع پر یوٹیوبر اذلان شاہ نے خاموشی توڑ دی۔
وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے بھارت کو پیغام دیا ہے کہ اب کی بار چائےنہیں صرف سبق ملے گا اور وہ ایسا کہ یاد رہے گا۔
کراچی میں آج مذہبی سیاسی جماعتوں کی جانب سے ملین مارچ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
حمیرا عابد علی کے انتقال کی خبر سے شوبز انڈسٹری اور مداح سوگوار ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف خیبر پختون خوا کے صدر جنید اکبر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے معدنیات بل سے متعلق اہم احکامات مجھے دیے ہیں۔
سلام سندھ ٹرین مارچ کا صوبے کے 30 شہروں کے ریلوے اسٹیشن پر استقبال کیا جائے گا۔
شہود علوی کی بیٹی عریجہ علوی کی شادی اور ولیمے کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر چھا گئیں۔
ملتان میں ہلکی بارش اور تیز ہوائوں کا سلسلہ 5 مئی تک جاری رہنے کا امکان ہے۔