• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، 4 افراد نے ایک شخص کو اغواء کر کے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

گجرات (نمائندہ جنگ)  4 افراد نے ایک شخص کو اغواء کر کے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے  چاہ بڈھے والے سے عنصر اقبال  کو  اغواء کرکے تشدد کا نشانہ بنانے اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے پر مرزا ظفر، مرزا شیری، حافظ محسن اور مرزا علی کیخلاف مقدمات درج کرلیے۔ 
تازہ ترین