• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات،چھریاں مار کر دیہاتی کو زخمی کرنے والوں کیخلاف مقدمہ

گجرات (نمائندہ جنگ)   پولیس نے کلیاں میں اسے چھریوں کے وار کرکے زخمی کرنے اور قتل کی دھمکیاں دینے پر محمد شہباز وغیرہ کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین