سیالکوٹ(نمائندہ جنگ)محکمہ لائیوسٹاک کے ڈاکٹر خلیل احمد نے بتایا کہ سیالکوٹ میں دودھ اور گوشت پیدوار بڑھانے کے لئے صوبائی حکومت کی جانب سے گائے اور بھینسوں کے لئے مفت ٹیکوں کی فراہمی جاری ہے،محکمہ لائیو سٹاک کے ڈاکٹرز نے گھر گھر جاکر مویشوں کو ولا یتی اور ساہیوال نسل کے ٹیکے لگا ئے ہیں ۔