• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ، سونا اور نقدی لوٹنے والے ڈاکوؤں کو پولیس گرفتار کرنے میں ناکام

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) تھانہ کوٹلی لوہاراں کے علاقہ میمو جوئیاں میں یوسف کے گھر سے ڈیڑھ کروڑ روپے کے قریب کے20ہزارسعودی ریال،20ہزار درہم، پانچ لاکھ روپے نقدی، 4موبائل،، گھڑیاں اور ایک کلو سوناسے زائد وزن کے زیورات لوٹ کر فرار ہو نے والے ڈاکووں کو پولیس تاحال گرفتار کرنے میں کا میاب نہ ہوسکی۔
تازہ ترین