سرگودھا(نامہ نگار)ضلعی صدرجماعت اسلامی یوتھ میاں یاسرعلی گجر نے جے آئی یوتھ کی ضلعی تنظیم کے نئے عہدیدارا ن کا اعلان کر کے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق ساجد گوندل کو ضلعی جنرل سیکرٹر ی جے آئی یوتھ ،ملک سیف اللہ، ہدا یت اللہ گجر،چوہدر ی اقبا ل گوندل اور رانا زین العابدین کو نائب صدور، رانامحمدآفتاب کو سیکرٹری سپورٹس ، خالدمحمودکو سیکرٹری فنانس اور اسماعیل چوہان کو ڈپٹی سیکرٹر ی نامزدکیا گیا ہے ۔ضلعی صدریاسرگجر نے نئے عہدیداروں کو ہدایت کی ہے کہ و ہ جے آئی یوتھ انٹراپارٹی الیکشن اورجے آئی یوتھ ممبرسازی مہم کیلئے دن رات ایک کردیں ۔