کراچی(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق 24 جنوری اتوار کو صبح ساڑھے نو بجے جامع مسجد الہدیٰ نزد پاور ہائوس چورنگی نارتھ کراچی میں جماعت اسلامی ضلع وسطی کی ایک روزہ دعوتی وتربیتی نشست سے خصوصی خطاب کریں گے،تربیتی نشست سے نائب امیر جماعت اسلامی راشد نسیم ،امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن اور دیگر بھی خطاب کریں گے۔