• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ، بیوی سے جھگڑ کر گھر کو آگ لگانیوالے شخص کیخلاف مقدمہ

سیالکوٹ( نمائندہ جنگ) صدر کے علاقہ کوٹ انی سنگھ کے رہائشی منشاءمسیح نے اپنی بیوی سے جھگڑ کر گھرپر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی تھی جس کے نتیجہ میں گھر کا سارا سامان جل کر خاکستر ہوگیا ،صد رپولیس نے ملزم منشاءمسیح کے بیٹے عظیم مسیح کی مدعیت میں باپ کیخلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔
تازہ ترین