• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ، منشیات کے مجرم کو ساڑھے 11 ماہ قید اور جرمانے کی سزا

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) ایڈیشنل سیشن جج امجد علی نے منشیات کے مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے مجرم عدنان احمد کو ساڑھے گیارہ ماہ قید اور5000روپے جرمانہ کی سزا سنائیاور عدم ادائیگی جرمانہ پر مجرم کو مزید 15ماہ قید بھگتنا ہو گی۔ مجرم سے ایک کلوسے زائد   چرس برآمد ہونے پر  2016 کو تھانہ نیکاپورہ میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
تازہ ترین