• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ نوجوان کو جاں بحق کر نے والے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) تھانہ موترہ کے علااقہ موضع بھیلو مہار کے قریب موٹر سائیکل سوار فریادشاہراہ پر کھڑے ٹرک سے ٹکرکر جان کی بازی ہار گیا، پولیس نے خالد کی رپورٹ پر نامعلوم ٹرک ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرکے ٹرک قبضہ میں لے لیا ۔
تازہ ترین