سیالکوٹ (نمائندہ جنگ ) صوبہ بھر کی طرح محکمہ ایکسا ئز سیالکوٹ میں بھی غیر مسلموں کوجاری ہونے والے شراب کی پرمٹوں کی ناموں کے مطابق ان کی تعداد کے بارے میں جانچ پڑتال کر نے کے بارے میں لائحہ عمل مرتب کیا جارہا ہے تاکہ ایسے افراد کے کوائف معلوم کئے جاسکے جو شراب کا حصول کررہے ہیں اور جو افراد وفات پاچکے ہیں ان کے نام جاری شراب کے پرمٹ کو منسوخ کیا جاسکے ۔