• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملتان میں پاناما کیس کا فیصلہ بڑی سکرین پر دکھانے کا اہتمام کیا گیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) لیگی رہنما ایم پی اے سلطانہ شاہین کی طرف سے پاناما کیس کا فیصلہ بڑی سکرین پر دکھانے کا اہتمام کیا گیا۔اس موقع پر لیگی خواتین رہنما آپا نسرین ،روبینہ شاہین،ملکہ تبسم،فہمیدہ چوہا ن،اعظم ،اکرم انصاری،روبینہ خلیل،صوفی قیصر،اعجازلنگاہ،سہیلہ اقبال ودیگر بھی موجود تھے،ایم پی اے سلطانہ شاہین کا اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ مخالفین پہلے بھی ناکام اور نامراد ہوئے تھے ،اب ایک بارپھر شکست سے دوچارہوئے ہیں۔عمران خان اور ان کے حواری کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہے۔
تازہ ترین