• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ،تیز رفتاری کےباعث بس الٹنے سے17مسافر زخمی

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ )تیز رفتار ی کے باعث بس الٹنے سے 17مسافر زخمی ہوگئے۔ صدر کے علاقہ پسرور گوجرانوالہ روڈ پر گزشتہ رات نوبجے فیصل آباد جانے والی بس تیز رفتار ی کے باعث الٹ گئی جس کی وجہ سے اشفاق ، اعجاز، حفیظ ،صغراں بی بی،غلام فرید ، عرفان ،وحید، پرویز،کلثوم بی بی ،کنیز بی بی ،صائمہ بی بی ، نور حسین سمیت 17 مسافر زخمی ہوگئے جن میں سے 3 کو انکی کی حالت تشویناک حالت کے پیش نظر گورنمنٹ علامہ اقبال ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
تازہ ترین