• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،2 ڈاکوؤں نے شہری سے موٹرسائیکل ا ور نقدی چھین لی

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) تھانہ موترہ کے علاقہ تڑگا کا رہائشی اکرام اپنی موٹرسائیکل پر سیالکوٹ جانے کیلئے نکلا جب وہ مین سڑک کے قریب پہنچاتواس کوناکہ لگائے 2 ڈاکوؤں نے روک کر ا س سے نقدی ‘موبائل فونز اور موٹرسائیکل چھین کر موقع سے فرارہوگئے، پولیس مصروف تفتیش ہے۔
تازہ ترین