امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ عابد شیر علی نے جو بھی کہا ہے، اللہ ان کو ہدایت فرمائے۔
سراج لاحق نے مزید کہا کہ نکاح تو سنت رسول صلی علیہ وسلم ہے۔
وزیر مملکت عابد شیر علی نے ایک روز پہلے کہا تھا کہ ٹوپی والے مولوی نے پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کا نکاح پڑھا دیا۔