سرگودھا(نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج سرگودھا خا لد رحمان نے دو منشیات فروشوں افضل اور سردار علی کو جر م ثابت ہو نے پر مجمو عی طور پر 8 سال قید با مشقت کی سزاسنا دیں ۔عدالت نے دونو ں مجرموں کو 60 ہز ا ر روپے جر ما نہ ادا کر نے کا بھی حکم دیا ۔اربن ایر یا پولیس نے افضل کو اور بھاگٹانوالہ پولیس نے سردار علی کو گذشتہ سال منشیات فروخت کر تے ہوئے گرفتارکر کے مقدما ت در ج کئے تھے ۔