سابق کپتان صدر پرویز مشرف نے کہا ہے کہ پاکستانی سیکولربھارتیوں سے زیادہ روشن خیال اور ترقی پسند ہیں۔
انہوں نے بھارتی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ سیکولربھارت میں آج بھی انتہا پسند ہندو جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت ہے ۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہ پاکستانیوں کی روشن خیالی ہے جس کی وجہ سے وہاں مذہبی جماعتیں حکومت بنانے کی پوزیشن میں نہیں آتیں۔