• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضلع گجرات میں خانہ و مردم شماری کا آغاز 25اپریل سے ہو گا، ڈپٹی کمشنر

گجرات (نمائندہ جنگ) ڈپٹی کمشنر گجرات محمد علی رندھاوا نے کہا ہے کہ ضلع گجرات میں خانہ و مردم شماری کا آغاز 25اپریل سے شروع ہوکر25مئی تک جاری رہے گی، شہری افراد خانہ کے متعلق درست معلومات کا اندراج کروا کر قومی فریضہ کی تکمیل کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔
تازہ ترین