سیالکوٹ(نمائندہ جنگ ) صدر سیالکوٹ کے علاقہ پسرور روڈ سے پولیس نے تیز رفتاری اور غفلت سے بس چلاانے والے ڈرائیور غلام مصطفی، تھانہ مراد پور کے علاقہ سبلائم چوک سے ڈمپر چلانے والے اصغر علی، سٹی کے علاقہ سے ویگن چلانے والے اویس اور ٹرک چلانے والے اشفاق کے خلاف مقدمات درج کر لئے۔