• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آل کراچی یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ ،ٹاپ فور لائن اپ مکمل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کورنگی بلوچ نے بلوچ محمڈن لیاری کو0-2 سے شکست دیکر آل کراچی غلام محمد و حافظ محمد اعجاز یادگاری فٹ بال ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ اس طرح ٹورنامنٹ کی ٹاپ فور لائن اپ مکمل ہوگئی۔ شبیر اور عبدالرحمن نے گول کئے۔  میچ کےمہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر ماڈل کالونی شوکت علی اُجن تھے۔ اس موقع پر امیر محمد خان، ضمیر السلام ،کوارڈینٹر ایم اے خالد، شاہد تاج، ظفر طور اور دیگر بھی موجود تھے۔ 
تازہ ترین