• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،دوسرے مرحلے میں 11دن مردم شماری ہو گی

گوجرانوالہ( نمائندہ جنگ)دوسرے مرحلے میں آج سے گوجرانوالہ، گجرات اور منڈی بہاؤالدین کے اضلاع میں مردم شماری کا آغاز کیا جارہا ہے،25 سے27 اپریل تک پہلے تین دن خانہ شماری کیلئے مختص کئے گئے ہیں، 11دن مردم شماری ہوگی،آخری دن صرف خانہ بدوشوں کیلئے مختص کیا گیا ہے،تینوں اضلاع میں مردم شماری کیلئے ضلع و تحصیل سطح پر کنٹرول روم فنکشنل کردئیے گئے ہیں جو آج صبح 8بجے سے کام شروع کردیں گے۔
تازہ ترین