• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ، ٹریفک کا نظام درہم برہم

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ) ٹریفک کا نظام درہم برہم، بے ہنگم ٹریفک کی وجہ سے شہری گھنٹوں ٹریفک میں پھنس کر ذہنی اذیت میں مبتلا ہورہے ہیں ، مختلف مقامات ، شیرانوالہ باغ ، سیٹلائیٹ ٹاؤن ، ڈنگا پھاٹک ، گھنٹہ گھر چوک ، نیائیں چوک ، بالمقابل ڈی ایچ کیو ہسپتال ، عالم چوک و دیگر علاقوں میں گاڑیوں کی بے ہنگم ٹریفک سے ٹریفک کا نظام متاثر ہو چکا ہے۔
تازہ ترین