گجرات (نمائندہ جنگ) کھاریاں میں 7 افراد نے حملہ کرکے خاتون سمیت 5 افرادکو زخمی کردیا، صدر کھاریاں کے گاؤں بدر مرجان میں زمین کے تنازعہ پر جاوید وغیرہ 7 افراد نےہاکیوں سے حملہ کرکے خاتون صغراں بی بی،امتیاز حسین، میاں خاں، غلام عباس، احسان اللہ کو زخمی کردیا، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔