لندن (نیوز ڈیسک) ناز شاہ نے29اپریل کو دوپہر بارہ بجے گروو بلڈنگ (سابقہ گروو لائبریری) گروو ٹیرس گریٹ ہورٹن روڈ پر الیکشن کمپین آفس کے لانچ کا اعلان کیا ہے۔ دوبارہ انتخاب کے علاوہ کفایت شعاری اور ٹوریز کے متبادل چوائس لیبر کے بارے میں اظہار خیال کریں گی۔