گجرات (نمائندہ جنگ) ڈپٹی کمشنر محمد علی رندھاوا نے مراکز خریداری گندم جلالپو ر جٹاں اور گجرات کا دورہ کیا اور کسانوں کو فراہم کی جانیوالی سہولیات کا جائزہ لیا، اے سی ظہیر عباس چٹھہ، اے سی ہیڈ کوارٹرز وقار خان، ڈی ایف سی راحیل اشرف بھی انکے ہمراہ تھے۔