پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11کے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا، رچی رچرڈسن میچ ریفری کی حیثیت سے میگا ایونٹ میں ڈیبیو کریں گے۔
آسٹریلیا میں بات کرتے ہوئے آئی ای اے کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر فاتح بیرول نے کہا کہ حالیہ توانائی بحران دنیا کے کسی بھی پچھلے بحران سے بڑا بحران ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تہران سے بات چیت سے متعلقہ بیان پر ردعمل دیا اور اسے وقت حاصل کرنے کی کوشش قرار دیا ہے۔
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحا ق ڈار نے عراقی ہم منصب فواد حسین سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔
طالبان رجیم کی انتہاپسندی کے باعث افغانستان کے اندرمزاحمتی تحریکیں شدت اختیار کرگئیں۔
لندن میں یوم پاکستان کی روایتی تقریب کا انداز تبدیل کر دیا گیا اور تقریب پاکستان ہائی کمیشن کی بجائے ہائی کمشنر کی رہائش گاہ پر ہوئی۔ پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر فیصل نے قومی پرچم کشائی کی۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہرزوگ نے کئی بار وعدہ کیا تھا کہ وہ اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو کو معاف کر دیں گے، مگر بعد میں وہ اپنے مؤقف سے پیچھے ہٹ گئے۔
وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے پیٹرول پر 127 اور ڈیزل پر 200 روپے سے زائد کی سبسڈی دی ہے۔
امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ برینٹ کروڈ کی قیمت 109 ڈالر فی بیرل سے 94 ڈالر آئی تاہم دوبارہ 97 ڈالر سے اوپر چلی گئی۔
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن میں یوم پاکستان کی تقریب قومی جذبے اور جوش و خروش سے منائی گئی۔
برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نے کہا ہے کہ حکومت منہگائی سے نمٹنے کیلیے ہر ممکن اقدام پر غور کرے گی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ گزشتہ 2 روز سے جاری بات چیت کی تصدیق کی اور اسے نہایت مثبت اور نتیجہ خیز قرار دیا ہے۔
وزیراعظم نے پاکستان کی قیادت کی سفارتی کوششوں سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان خطےمیں امن کےفروغ کیلئےتعمیری کردار جاری رکھے گا۔
چیف فائر آفیسر ہمایوں احمد کا کہنا ہے کہ آگ بجھانے کے بعد بلڈنگ کی سرچنگ کی گئی، آج صبح سرچنگ میں ایک شخص بے ہوشی کی حالت میں ملا۔
اداکارہ ریشم نے حالیہ دنوں میں اس وقت شہہ سرخیوں میں اس وقت جگہ بنالی جب انہوں نے عید کے حوالے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور بتایا کہ وہ عید کیوں نہیں منا رہیں۔