• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات ،ٹرالے کی موٹر سائیکل کو ٹکر،ماں بیٹاجاں بحق

گجرات (نمائندہ جنگ) ٹرالے کی موٹر سائیکل کو ٹکر سے ماں بیٹا جاں بحق، ماموں زخمی ہو گیا، ساروچک کی رفعت بی بی، نومولود بیٹے حماد ابرار اور بھائی شوکت کے ہمراہ والد کی عیادت کر کے موٹر سائیکل پر گجرات سے واپس آ رہے تھے کہ سرگودھا روڈ پر کنجاہ ڈگری کالج برائے خواتین کے قریب موڑ لیتے ہوئے ٹرالر سے ٹکرا گئے، ماں بیٹا جاں بحق ہو گئے ،شوکت زخمی ہو گیا، جسے طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
تازہ ترین