• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی او ہیلتھ سیالکوٹ کا چھاپہ،فوڈ لائسنس نہ ہونےپر میرج ہال کا کچن سیل

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) ڈی او ہیلتھ نے پیور فوڈ ایکٹ کے تحت فوڈ لائسنس نہ ہونے کی پاداش میں کنگرہ روڈ پر واقع مقامی میرج ہال کا کچن سیل کردیاجبکہ ہوٹل ، روڈس روڈ سیالکوٹ پر گراسری سٹور کو3,3ہزار روپے جرمانہ کیا جو ان سے موقع پر وصول کرلیا اس کے علاوہ متعدد میرج حال کونوٹسسز جاری کردیئے ہیں ۔
تازہ ترین