• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ،ٹریفک حادثہ میں7افراد زخمی

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ ) سیالکوٹ پسرور روڈ پر چونڈ ہ کے قریب ٹریفک حادثہ میں عبد الرحمن،انعم ،خدیحہ بیگم،انور بی بی، شائتہ بی بی،فریحہ الطاف،ساجدہ بی بی سمیت 7افراد زخمی ہوگئے جن کو مقامی ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا۔
تازہ ترین