• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،ڈ اکوگھر کے تالے توڑ کر ایک کروڑ نقدی اور زیورات لے گئے

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) تھانہ کینٹ کے علاقہ بریگیڈئر کالونی میں حماد اپنی والدہ کو چیک کروانے ڈاکٹر کے پاس گیا توانکی غیر موجودگی میں ڈاکو گھر کے تالے توڑ کر گھر میں موجود ایک کروڑ سے زائد مال وزر جس میں12لاکھ نقدی، چوڑیاں، کڑے، سیٹ، بندیاں ، انگوٹھیاں و دیگر اشیاء لے گئے ،پولیس نے ڈاکووں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین