• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غفلت برتنے پر اراضی ریکارڈ سینٹر شیخوپورہ کے اہلکار کی جواب طلبی

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے )ایڈیشنل ڈائریکٹر پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی نے فرائض کی ادائیگی میں غفلت برتنے پر اراضی ریکارڈ سینٹر شیخوپورہ کے اہلکار ضمیر احمد کی جواب طلبی کرلی ہے وہ سینٹر کے معائنہ کے دوران ڈیوٹی سے غیر حاضر بھی پایا گیا تھا ۔
تازہ ترین