ایم ڈبلیو ایم کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق ملک بھر سے آئے شوریٰ کے ارکان نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی سے ملاقات کی ہے۔
امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ کے پریس کانفرنس روم میں نامعلوم بلی کے داخل ہونے پر صحافی حیران رہ گئے۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے نجف میں روضہ حضرت علی کرم اللہ وجہہ پر حاضری دی۔
اداکار فیصل قریشی ڈرامہ راجہ رانی میں اپنے کردار پر ہونے والی تنقید پر بول اٹھے۔
وفاقی وزیرِ صحت مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ پاکستان میں صحت کے شعبے میں تحقیق ہو رہی ہے مگر عمل نہیں ہو رہا۔
پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ غنیٰ علی کے حالیہ وزن میں کمی نے مداحوں کو حیران کر دیا۔
فلموں کی تیاری کے لیے امدادی رقوم کی فراہمی کے لیے 8 رکنی کمیٹی تشکیل دینے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا۔
صدر پاکستان کسان اتحاد خالد کھوکھر نے کہا ہے کہ 15 ارب روپے کا اعلان کر کے کسانوں کا مذاق اڑایا گیا ہے، اس طرح رہا تو اگلے سال گندم کاشت نہیں کریں گے۔
عمر شہزاد اور شانزے لودھی کے شاندار ولیمے کی تقریب کی خوبصورت جھلکیوں نے دھوم مچادی۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثناء اللّٰہ نے سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔
سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے این اے 97 کے دورے کے دوران کسانوں اور علاقہ معززین سے ملاقات کی۔
کندھ کوٹ کے گاؤں الف بجارانی میں گھر پر فائرنگ سے 17 سال کی لڑکی جاں بحق ہوگئی۔
پری نیتی چوپڑا کے شوہر راگھو چڈھا نے فلم ہنسی تو پھنسی کے وائرل ڈائیلاگ پر دلچسپ ویڈیو بنا دی۔
نعیمہ بٹ نے ساتھی اداکاروں کی غیر یقینیوں اور دوغلے رویوں پر ایک بار پھر کھل کر بات کرتے ہوئے کہا کہ میں نے کہیں بھی فہد مصطفیٰ یا ہانیہ عامر کا نام نہیں لیا، میں نے صرف اپنے ذاتی تجربے کو بیان کیا۔
پی ٹی آئی انٹرنل اکاونٹیبیلی کمیٹی کے رکن نے اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی کے خلاف کرپشن کی تحقیقات کی رپورٹ سلمان اکرم راجا کو بھیج دی۔