• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ،کالعدم جماعت کے کارکن کا 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)خصوصی عدالت برائے انسداد دہشت گردی نمبر 1کے جج خالد بشیر نے تھانہ سی ٹی ڈی گوجرانوالہ کے مقدمہ دہشت گردی مواد میں گرفتار کالعدم جماعت داعش کے مبینہ کارکن یحییٰ ، دلاور فاروق اور علی اسد کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا ،تینوں دہشت گردوں کو برآمدشدہ ڈیڑھ کلو سے زائد بارودی مواد کے ساتھ عدالت میں پیش کروا دیاگیا۔
تازہ ترین