• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ،یوم مئی، آج جلسے ،جلوس ،ریلیاں نکالی جائیں گی

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے)مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر آج شیخوپورہ اور گردونواح میں مختلف سیاسی مذہبی جماعتوں اور مزدوریونینز کے زیر اہتمام جلسے ،جلوس ،ریلیاں اور سمینار منعقد ہونگے، مرکزی تقریب بلدیہ شیخوپورہ میں آزاد اتحاد یونین کے زیر اہتمام صبح9 بجے منعقد ہوگی جس کی صدارت رکن قومی اسمبلی میاں محمد جاوید لطیف ایم این اے کرینگے۔
تازہ ترین